القلم ریسرچ میں خوش آمدید
القلم ریسرچ ایک علمی و تحقیقی مرکز ہے جہاں تحقیق و تصنیف کے شوقین طلبہ، اساتذہ اور محققین کے لیے آسان، معیاری اور منظم رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد اردو و عربی علمی ذخیرے کو ایک نیا تحقیقی رنگ دینا ہے تاکہ ہر قلمکار اپنے افکار کو جلا بخش سکے۔
ہماری خدمات
- تحقیقی مقالہ جات کی ترتیب و تدوین
- سرورق، ٹائٹل پیج اور علمی ڈیزائن کے نمونے
- تحقیق و حوالہ جات کے اصولوں پر رہنمائی
- مقالہ نویسی کے لیے عملی رہنمائی
- اردو و عربی تحقیقی زبان کی اصلاح
رابطہ کیجیے
📧 ای میل: mdmubarakansari678@gmail.com
📱 واٹس ایپ: +91 7488704349
🌐 ویب لنک: alqalemresearch.blogspot.com
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں